Omschrijving

حماقتیں : "بلڈ پریشر" اور "تعویز"۔ شفیق الرحمن (9 نومبر 1920- 19 مارچ 2000) اردو زبان میں مختصر کہانیاں لکھنے والے مزاح نگار تھے۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے میڈیکل ڈاکٹر تھے اور انہوں نے پاکستان آرمی میں اپنے فرائض انجام دئے۔ انہیں ان کی ملٹری اور سولین کارکردگی پر ہلال امتیاز بھی عطا کیا کیا۔ شفیق الرحمن نے اردو زبان میں مزاح کو ایک نئ جہت دی۔ ان کے تخلیق کردہ ناقابل فراموش کرداروں میں رضیہ، شیطان، حکومت آپا، مقصود گھوڑا، بڈی، جج صاحب، ننھا اور کئ دوسرے شامل ہیں۔ اس مجموعے میں ان کی کتاب حماقتیں میں سے لی گئ دو کہانیاں "بلڈ پریشر" اور "تعویز" پیش کی جا رہی ہیں۔

Kenmerken

Artikelnummer9200000122086467
EAN9781509474646
CategorieDigital Reading
ProductgroepBoeken
SegmentTextual/Printed/Reference Materials
Prijs Nederland€ 14,74
Prijs België€ 14,74
Verzendkosten NLGratis
Verzendkosten BEGratis
Levertijd NederlandMorgen in huis
Levertijd BelgiëMorgen in huis
VerkoperPartner

Himaqatain bestellen bij snelkeus

Koop Himaqatain van Onbekend online in de categorie Digital Reading. Prijs € 14,74, levering in Nederland · Morgen in huis.