Omschrijving
ایک وقت تھا جب انسان، جنّات اور حیوان ایک ساتھ رہتے تھے؛ وہ وقت تھا کالے جادو اور جادوگروں کا۔ انسانی ذہن کو بالغ ہونے کے لئے بھی وقت درکار تھا جبکہ جنّات نے جسمانی طاقت کی بنیاد پر بنی نوع انسان کو اپنا غلام بنا لیا تھا۔ یہ زمانہ تھا دیوتاؤں اور دیویوں کا ۔۔۔ جو بھینٹ مانگتے تھے۔ پھر شاہ سلیمان بھیجے گئے ، انسانوں اور جنّات کے درمیان ایک حد کھینچنے کے لئے تاکہ بنی نوع انسان پھل پھول سکے ۔ یہ کہانی اس دور سے شروع ہوتی ہے جہاں ابھی انسانوں کو اپنی ذہنی صلاحیتوں کا مزید کھوج لگانا ہے۔ ارحان بیس سال کا نوجوان ہے ، قبیلے کے سردار کا وارث، جس کی گدی نشینی کا بہت جلد اعلان ہونے والا ہے۔ لیکن اس کے دل میں ایک خواہش کی آگ بھڑک رہی ہے جو اس کو مشرق (اُبھرتے سورج کی سرزمین) کی جانب سفر کے لئے اکسا رہی ہے۔ ارحان کے والد اس سوچ کے خلاف تھے کہ وہ گاؤں کی سرحدوں سے باہر نکلے جن پر شاہ سلیمان کی حفاظتی
Kenmerken
| Artikelnummer | 9300000027345510 |
|---|---|
| EAN | 1230004553052 |
| Categorie | Digital Reading |
| Productgroep | Boeken |
| Segment | Textual/Printed/Reference Materials |
| Prijs Nederland | € 9,81 |
| Prijs België | € 9,81 |
| Verzendkosten NL | Gratis |
| Verzendkosten BE | Gratis |
| Levertijd Nederland | Morgen in huis |
| Levertijd België | Morgen in huis |
| Verkoper | Partner |
ارحان کی مہم 1 - ارحان کی مہم bestellen bij snelkeus
Koop ارحان کی مہم 1 - ارحان کی مہم van Onbekend online in de categorie Digital Reading. Prijs € 9,81, levering in België · Morgen in huis.